صحتعالمیڈینگی سے نمٹنے کے لیے مچھروں کا ہی استعمال03:34This browser does not support the video element.صحتعالمی25.04.202425 اپریل 2024ڈینگی سے نمٹنے کے لیے مچھروں کا ہی استعمال۔ جی ہاں لاطینی امریکی ملک کولمبیا میں ایسے مچھروں کی افزائش کر لی گئی ہے، جو ڈینگی کے وائرس کو پھیلنے سے روکتے ہیں۔ وہاں ڈینگی اور مچھروں سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں میں ڈرامائی طور پر کمی واقع ہوئی۔لنک کاپی کریںاشتہار