سائنسعالمیسورج کیسے کام کرتا ہے؟02:29This browser does not support the video element.سائنسعالمی10.04.202410 اپریل 2024سورج زمین پر تمام تر زندگی کی ضمانت ہے۔ اسی ستارے کی بدولت زمین گرم ہے اور روشن بھی۔ سورج کے مرکز میں ہائیڈروجن عمل ایتلاف کے ذریعے ہیلیم میں بدلتا ہے۔ آئیے سمجھیں کہ سورج میں کیا ہوتا رہتا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار